دنیا بھر میں عید الاضحی کی تیاریاں عروج پر

2018-08-20 19:26:44
شیئر:


چین سمیت دنیا بھر میں مسلمان سنت ابراہیمی کی یاد میں عید قربان کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ آئیے ان تصویری جھلکیوں میں زبیر بشیر کے ساتھ  ان تیاریوں کے کچھ انداز دیکھتے ہیں ۔