پاکستان اور چین کے درمیان فلم اور ٹیلی ویژن کے حوالے سے تعاون پر اتفاق

2019-10-23 21:50:01
شیئر:

بیجنگ میں آئی ایم جی سی گلوبل کارپوریشن لمیٹڈ پاکستان کے اور چین کی ہوا لو نیو میڈیا کارپوریشن لمیٹڈ کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کے ایک ایم او یو پر دستخط کیے ۔تفصیلات کے ساتھ آئی ایم جی سی کے چیئرمین شیخ امجد رشید کا خصوصی انٹرویو