پاکستان کے قائمقام صدر محمد صاد ق سنجرانی کا کورونا وائرس سے بچاو اور احتیاطی تدابیر سے متعلق خصوصی ویڈیو پیغام

2020-03-16 19:52:32
شیئر:


17 مارچ 2020 صبح ساڑھے دس بجے پوری قوم یکجا ء ہو کر اور یک زبان ہو کر دعا کیلئے نکلے۔عوام کو میل جول محدود کر دیناچاہیے۔احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہماری سماجی ذمہ داری ہے۔