دوسرے علاقوں میں روزگار کا اپنا لطف ہے، سنکیانگ سے تعلق رکھنے والے مزدور

2020-11-15 17:02:09
شیئر:

بعض غیرملکی میڈیا نے کہا ہے کہ سنکیانگ کے اقلیتی قومیتوں کے افراد کو دوسرے علاقوں میں روزگار پر مجبور کیا گیا ہے ۔حالیہ دنوں سنکیانگ کے کاشغر،حہ تھیان اور آکسو سمیت دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے سیلفیوں کے ذریعے دوسرے علاقوں میں اپنے روزگار کی کہانیاں شئیر کرتے ہوئے کہا کہ گھر سے دور کام کرنے سے انہیں کافی فائدہ ہوا ہے ، جس سے ان کے تجربے میں اضافہ ہواہے،آمدن بڑھ گئی ہے اور زندگی بہتر ہوگئی ہے۔