انسداد وبا کے حوالے سے پالیسیوں اور معیارات میں مستحکم ہم آہنگی اورافرادی تبادلوں میں آسانی کے لیے "" فاسٹ چینلز "قائم کرنے کی ضرورت ہے ۔شی جن پھنگ

2020-11-21 22:55:21
شیئر:

اکیس تاریخ کو ویڈیو لنک کے ذریعے  جی ٹونٹی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ  انسداد وبا کے حوالے سے پالیسیوں اور معیارات میں مستحکم ہم آہنگی  اورافرادی تبادلوں میں آسانی کے لیے  "" فاسٹ چینلز "قائم کرنے  کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ   چین نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ کیو آر کوڈ کی صورت میں نیوکلیک ایسڈ ٹیسٹنگ کے نتائج کی بنیاد پر ہیلتھ کوڈز کے لئے عالمی باہمی شناختی میکانزم قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے ۔چین پر امید ہے کہ مزید ممالک اس میں حصہ لیں گے۔