کثیرالجہتی تجارتی نظام اور ترقی پذیر ممالک کے ترقیاتی حقوق کا مضبوطی سے تحفظ کیا جائے ۔ شی جن پھنگ

2020-11-21 23:16:23
شیئر:

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے اکیس تاریخ کو  بیجنگ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پندرہویں جی ٹونٹی  سربراہی اجلاس  میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کثیرالجہتی تجارتی نظام کا مضبوطی سے تحفظ کیا جائے ، عالمی تجارتی تنظیم کی افادیت اور دائرہ کار کو بڑھانے کے لیے اس میں اصلاحات کی حمایت کی جائے، آزاد تجارت کو فروغ دیا جائے، یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی کی مخالفت کی جائے اور ترقی پذیر ممالک کے ترقیاتی حقوق اور ترقیاتی مواقعوں کا تحفظ کیا جائے۔