سی این این کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں کووڈ- ۱۹ کے متغیر وائرس کی تلاش کے کام میں امریکہ کی جانب سے نمونوں کی پروسیسنگ کی رفتار دنیا میں اکسٹھویں نمبر پر ہے ۔ جبکہ بنگلہ دیش ، سری لنکا ،جنوبی سوڈان سمیت متعدد ترقی پزیر ممالک کی پروسیسنگ کی رفتار امریکہ سے زیادہ تیز ہے ۔