سربیا کے وزیرصحت نے چینی ویکسین لگوا لی

2021-01-20 10:50:03
شیئر:

سربیا کے وزیرصحت نے چینی ویکسین لگوا لی_fororder_0120塞尔维亚卫生部长

 انیس جنوری کو سربیا کے وزیرصحت زلاٹیبر لنکر کو چینی دوا ساز کمپنی سائینو فارم کی تیارہ کردہ کووڈ-۱۹  ویکسین لگائی گئی۔وہ سربیا میں چینی ویکسین لگوانے والے پہلے  شخص ہیں ۔  ویکسی نیشن کے بعد  زلاٹیبر لنکر نے کہا کہ چینی ویکسین کا شمار کووڈ-۱۹ کے خلاف لگائی جانے والی تین ویکسینز میں ہوتا ہے . یہ ویکسین محفوظ اور موثر ہے۔انہوں نے عوام سے کووڈ-۱۹ کے خلاف ویکسی نیش کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ویکسی نیشن سربیا میں انسداد وبا کا واحد راستہ ہے۔سربیا کی متعقلہ انتطامیہ نے اس حوالے سے تمام دستاویزات اور سائنسی ثبوتوں کا جائزہ لینے کے بعد اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کووڈ-۱۹ کے خلاف سائینو فارم کی تیار کردہ ویکسین موثر اور محفوظ ہے ۔ سربیا نے اٹھارہ تاریخ کو مذکورہ  ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔