امریکہ میں پولنگ نتائج پر چینی وزارت خارجہ کا رد عمل

2021-01-22 17:27:40
شیئر:

امریکہ میں پولنگ نتائج پر چینی وزارت خارجہ کا رد عمل_fororder_88

حالیہ دنوں امریکی  پولنگ ایجنسی یوگوو اور سی بی ایس کے اشتراک سے جاری کردہ پولنگ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ امریکی شہریوں کے اکثریت کے خیال میں امریکی طرززندگی کو  "بیرونی دشمن" کی بجائے خود " دوسرے امریکی شہریوں " سے زیادہ خطرہ ہے۔ بائیس جنوری کو چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے  اس حوالے سےپریس کانفرنس میں کہا کہ سب سے بڑا خطرہ  "اندرونی دشمن" سے لاحق ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ صدر بائیڈن نے اپنی تقریب حلف برداری میں اتحاد، اصلاحات اور بحالی پر زور دیا ہے۔