بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ڈیم ٹوٹنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد سڑسٹھ تک پہنچ گئی

2021-02-21 15:33:04
شیئر:

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ڈیم ٹوٹنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد سڑسٹھ تک پہنچ گئی_fororder_1

بھارت کی ایشیاء انٹرنیشنل نیوز ایجنسی نے  اکیس تاریخ کو اتراکھنڈ پولیس  کے حوالے سے بتایا کہ  اتراکھنڈ میں ڈیم  ٹوٹنے کے باعث 67 ہلاکتوں  کی تصدیق کی گئی ہے۔ ڈیم سے ملحقہ سرنگوں اور آس پاس کے علاقوں میں ابھی بھی تلاش اور ریسکیو  کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔