نوول کرونا وائرس کے خلاف چینی عوام کی جنگ جاری

2021-02-28 11:10:31
شیئر:

نہ ٹریفک جام ،نہ کوئی شور ، ویران ریلوے اسٹیشن ، سنسان کھیل کا میدان۔۔۔ دن رات کام میں مصروف اور دنیا بھر کی سیاحت کے شوقین چینی باشندوں کو اچانک نمودار ہونے والے نوول کرونا وائرس کے باعث اب اپنے گھروں میں چند ہفتوں تک قیام کا موقع ملا ہے۔ اس وائرس کی وجہ سے صوبہ حو بیئی کا شہر ووہان عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔

نوول کرونا وائرس کے خلاف چینی عوام کی جنگ جاری_fororder_88039624_3207474202616784_646286531010494464_n

نوول کرونا وائرس کے خلاف چینی عوام کی جنگ جاری_fororder_۲

نوول کرونا وائرس کے خلاف چینی عوام کی جنگ جاری_fororder_۳

نوول کرونا وائرس کے خلاف چینی عوام کی جنگ جاری_fororder_۴

نوول کرونا وائرس کے خلاف چینی عوام کی جنگ جاری_fororder_۵