ترکی کے کلینیکل ٹرائلز میں چینی کمپنی سائنو ویک کی تیار کردہ کووڈ۔۱۹ ویکسین کی افادیت کی شرح 83.5فیصد قرار

2021-03-04 13:08:13
شیئر:

ترکی کے کلینیکل ٹرائلز میں چینی کمپنی سائنو ویک کی تیار کردہ کووڈ۔۱۹ ویکسین کی افادیت کی شرح  83.5فیصد قرار_fororder_3

ترک وزیر صحت فرحتین کوسا نے تین تاریخ کو کہا کہ ترکی کے کلینکل ٹرائلز میں چینی کمپنی سائنو ویک کی تیار کردہ کووڈ۔۱۹ ویکسین کی افادیت کی شرح  83.5فیصد رہی ہے جبکہ سنگین صورتحال میں تحفظ کی شرح 100فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
 ترکی میں گزشتہ سال 14 ستمبر  سے چینی کمپنی سائنو ویک کی تیار کردہ کووڈ-۱۹  ویکسین کے تیسرے مرحلے کے  کلینیکل ٹرائل کا آغاز کیا گیا تھا۔ رواں سال 13 جنوری کو ترک حکام نے مذکورہ ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی تھی۔