چینی صدر شی جن پھنگ کی قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک اندرون منگولیا وفد کے جائزہ اجلاس میں شرکت

2021-03-05 17:34:00
شیئر:
چینی صدر شی جن پھنگ ، جو چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور  مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں، نے  پانچ تاریخ کی سہ پہر تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خوداختیار علاقے کے وفد کے  جائزہ  اجلاس میں شرکت کی۔