ترکی میں ایک فوجی طیارہ گرنے سے لیفٹیننٹ جنرل سمیت گیارہ فوجی جاں بحق

2021-03-05 09:35:40
شیئر:

ترکی میں ایک فوجی طیارہ گرنے سے لیفٹیننٹ جنرل سمیت گیارہ فوجی جاں بحق_fororder_1

ترک وزارت دفاع  نے چار تاریخ کو اپنے بیان میں کہا کہ ایک فوجی طیارہ گرنے کے باعث ایک  لیفٹیننٹ جنرل سمیت گیارہ  فوجی جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ دو زخمی ہوئے  ہیں۔بیان کے مطابق اڑان بھرنے کے آدھے گھنٹے بعد  ترک بری فوجی کے طیارے سے رابطہ منقطع ہو گیا۔متعلقہ فریقوں نے فوری طور پر سرچ اور ریسکیو آپریشن شروع کیا جس میں فوجی طیارہ گرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔