تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے سیشن میں دوسرے کل رکنی اجلاس کا انعقاد

2021-03-08 19:55:30
شیئر:

تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے سیشن میں دوسرے کل رکنی اجلاس کا انعقاد_fororder_0308二次会议

تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے سیشن میں دوسرا کل رکنی اجلاس آٹھ تاریخ کو منعقد ہوا۔اجلاس میں قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ   ، سپریم پیپلز کورٹ  ، اور سپریم پیپلز پراکوریٹریٹ کی ورک رپورٹس پیش کی گئیں اور ان کا جائزہ لیا گیا۔