ہنگری نے چینی کمپنی سائنو فارم کی تیار کردہ کووڈ۔۱۹ ویکسین کو مصنوعات کی بہترین تیاری کا سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا

2021-04-06 19:27:11
شیئر:

ہنگری نے چینی کمپنی سائنو فارم کی تیار کردہ کووڈ۔۱۹ ویکسین کو مصنوعات کی بہترین تیاری کا سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا_fororder_111

ہنگری نے چینی کمپنی سائنو فارم کی تیار کردہ کووڈ۔۱۹ ویکسین کو مصنوعات کی بہترین تیاری کا سرٹیفیکیٹ "جی ایم پی" جاری کر دیا۔اس طرح یہ وہ پہلی چینی ویکسین ہے جسے یورپی یونین سے وابستہ کسی ملک کی جانب سے سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا ہے۔ویکسین ماہرین کے نزدیک اس پیش رفت سے یورپی ممالک میں چینی ساختہ ویکسین کی مسابقت کو فروغ ملے گا۔