کثیر الملکی فوجی تعاون علاقائی امن و استحکام کے لئے سازگار ہونا چاہئے۔چینی وزارت خارجہ

2021-04-06 17:53:44
شیئر:

کثیر الملکی فوجی تعاون علاقائی امن و استحکام کے لئے سازگار ہونا چاہئے۔چینی وزارت خارجہ_fororder_1.png

چھ اپریل کو ، چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے  میڈیا بریفنگ کے دوران  خلیج بنگال میں 5 تا 7 تاریخ تک ہونے والی امریکہ ، جاپان ، آسٹریلیا ، ہندوستان اور فرانس کی کثیر الملکی بحری  فوجی مشق کے بارے میں کہا کہ چین اس سے آگاہ ہے۔چین کا ہمیشہ یہ موقف رہا ہے کہ ممالک کے مابین فوجی تعاون کو علاقائی امن و استحکام کے لئے موزوں ہونا چاہئے۔