سربیا کے صدر نے چین کی تیار کردہ کووڈ-۱۹ ویکسین لگوائی

2021-04-07 10:29:42
شیئر:

سربیا کے صدر نے چین کی تیار کردہ کووڈ-۱۹ ویکسین لگوائی_fororder_0407武契奇

سربیا کے صدر  الیگزینڈر  ووکک نے چھ اپریل کو شہر  مجدان پیک  میں چینی کمپنی سائنو فارم کی تیار کردہ کووڈ-۱۹ ویکسین لگوائی۔ انہوں نے کہا کہ وہ ویکسین لگوانے کے بعد بہت اچھا محسوس کر رہے ہیں،  انہیں کوئی تبدیلی محسوس نہیں ہوئی۔پانچ اپریل کو سربیا کی جانب سے خریدی جانے  والی چین ساختہ ویکسین کی ایک اور  کھیپ دارالحکومت بلغراد تک پہنچی تھی۔سربیا کے وزیر اعظم نے ہوائی اڈے پر ویکسین کا خیرمقدم کیا اور چین کا شکریہ ادا کیا۔