"انسداد غربت : چین کے تجربات اور خدمات " میں شامل دیگر اہم اعدادوشمار

2021-04-07 10:26:39
شیئر:
چین کی ریاستی کونسل کے پریس دفتر نے چھ تاریخ کو   "انسداد غربت : چین کے تجربات اور خدمات "کے عنوان سے وائٹ پیپر جاری کیا،جس میں سو برسوں میں غربت کے خاتمے کے لیے چین کے عظیم عمل کا جائزہ لیا گیا۔اس وائٹ پیپر کی چند جھلکیاں مندرجہ ذیل اعدادوشمار کی روشنی میں دیکھیئے:

"انسداد غربت : چین کے تجربات اور خدمات " میں شامل دیگر اہم اعدادوشمار_fororder_0707图说70


70%
چین میں غربت سے نجات حاصل کرنے والے افراد  اسی مدت میں دنیا میں غربت سے نجات حاصل کرنے والوں کی تعداد کا ستر فیصد سے زائد بنتے ہیں۔

"انسداد غربت : چین کے تجربات اور خدمات " میں شامل دیگر اہم اعدادوشمار_fororder_0407图说50


50%

غربت سے چھٹکارہ حاصل کرنے والے تقریباً دس کروڑ افراد میں نصف  حصہ خواتین کا ہے۔

"انسداد غربت : چین کے تجربات اور خدمات " میں شامل دیگر اہم اعدادوشمار_fororder_0407图说9888

98.99  ملین
دو ہزار بیس تک،چین کے  98.99  ملین دیہی افراد نے غربت سے چھٹکارہ حاصل کیا۔ 

"انسداد غربت : چین کے تجربات اور خدمات " میں شامل دیگر اہم اعدادوشمار_fororder_0407图说20

2 لاکھ
دو لاکھ سے زائد غریب طالب علم  اسکول میں تعلیم کے لیے واپس آئے۔

"انسداد غربت : چین کے تجربات اور خدمات " میں شامل دیگر اہم اعدادوشمار_fororder_0407图说99.9

99.9%
99.9%  سے زائد غریب آبادی کو بنیادی طبی انشورنس میں شامل کیا گیا ہے۔

"انسداد غربت : چین کے تجربات اور خدمات " میں شامل دیگر اہم اعدادوشمار_fororder_0407图说98


98%
98%  سے زائد غریب دیہی آبادی کو  آپٹک فائبر یا فور جی انٹرنیٹ کی سہولیات میسر آئیں۔