عالمی مالیاتی فنڈ چین کی معیشت کے حوالے سے پر اعتماد

2021-04-07 19:21:22
شیئر:

عالمی مالیاتی فنڈ کے ڈائریکٹر تو بیاس ایڈرین نے میڈیا ادارے سی این بی سی سے بات چیت میں کہا کہ وبائی صورتحال سے نمٹنے میں چین کا ردعمل غیر معمولی رہا ہے اور چین نے ایک مرتبہ پھر بڑے بحرانوں سے نمٹنے کی طاقت دکھائی ہے۔انہوں نے کہا کہ کووڈ۔۱۹ کے تناظر میں چین مثبت شرح نمو کی حامل معیشت ہے جبکہ آئی ایم ایف کے تخمینوں کے مطابق رواں برس چین کی جی ڈی پی میں اضافے کی شرح 8.4فیصد رہنے کی توقع ہے۔

سال دو ہزار اکیس میں چین کی شرح نمو آٹھ اعشاریہ چار فیصد رہنے کی توقع ہے، آئی ایم ایف