بیجنگ سرمائی اولیمپک گیمز میں امریکہ کی شرکت کا منصوبہ تدیل نہیں ہوا،وائٹ ہاوس
2021-04-08 11:08:45
شیئر:
مقامی وقت کے مطابق سات اپریل کو وائٹ ہاوس کی ترجمان جان ساسکی نے کہا کہ سال دو ہزار بائیس میں بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز میں امریکہ کی شرکت کا منصوبہ تبدیل نہیں ہوا۔