چین کی جانب سے "ویکسین ڈپلومیسی" کی حوصلہ شکنی

2021-04-08 17:16:49
شیئر:

چین کی جانب سے "ویکسین ڈپلومیسی" کی حوصلہ شکنی_fororder_1

سنگاپور کے جریدے لیان ھے زاؤ باؤ کے مطابق چین کے  وزیر خارجہ وانگ ای نے حال ہی میں  زور دے کر کہا کہ چین "ویکسین ڈپلومیسی" پر عمل پیرا نہیں ہے ، بلکہ ایک بڑی طاقت کے طور پر اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ چین اور آسیان کو  ویکسین  کی عالمی سطح پر بطور عوامی مصنوعات دستیابی کے نظریے پر عمل پیرا ہونا چاہئے ، خطے اور دنیا میں ویکسین کی دستیابی  کو بڑھانے کے لئے مل کر کام کرنا چاہئے اور مشترکہ طور پر "ویکسین قوم پرستی" کے خلاف مزاحمت اور "مدافعتی خلیج" کو ختم کرنے کے لئے جدوجہد کرنی چاہیے۔