"دی بیلٹ اینڈ روڈ" کے تحت ماحولیاتی تہذیب کے شعبے میں تعاون کو اہمیت دی جائے گی، شی جن پھنگ

2021-04-22 21:22:15
شیئر:

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے موسمیاتی سربراہی کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ چین ماحولیاتی تہذیب کے شعبے میں تعاون کو اہمیت دیتے ہوئے بنیادی تنصیبات کی ماحول دوست تعمیر، صاف شفاف توانائی  کی فراہمی، ماحول دوست ذرائع نقل و حمل اور ماحول دوست  ماحولیات سے وابستہ سلسلہ وار اقدامات کے ذریعے "دی بیلٹ اینڈ روڈ" سے وابستہ ممالک کے عوام کو خوشحال بنائے گا۔