چین ماحولیاتی تحفظ کو ترجیح دیتے ہوئے کم کاربن کی حامل ترقیاتی راہ پر گامزن ہوگا، شی جن پھنگ

2021-04-22 21:23:50
شیئر:

چین ماحولیاتی تحفظ کو ترجیح دیتے ہوئے کم کاربن کی حامل ترقیاتی راہ پر گامزن ہوگا، شی جن پھنگ_fororder_低碳发展道路

چینی صدر شی جن پھنگ نے موسمیاتی سربراہی کانفرنس کے موقع پر کہا کہ چین نے ماحول دوست  تصور ات کو آئین اور  ملکی ترقی کے جامع منصوبے میں شامل کیا ہے۔چین ماحول دوست  تصورات کی رہنمائی میں ترقیاتی طریقہ کار کو بہتر بنانے کی بنیاد پر ماحولیاتی ترجیح اور کم کاربن کی حامل ترقیاتی راہ پر گامزن ہوگا۔