بنی نوع انسان اور فطرت کے ہم آہنگ معاشرے کی تعمیر کے لیے چھ اصول ، شی جن پھنگ

2021-04-22 21:41:17
شیئر:

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے موسمیاتی سربراہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہبنی نوع انسان اور  فطرت کے ہم آہنگ معاشرے کی تعمیر کے لیے انسان اور قدرت کو ہم آہنگ کرنے ، ماحول دوست ترقی کرنے ، جامع حکمرانی کرنے ، بنی نوع انسان کو اہمیت دینے ، کثیرالجہتی پسندی ، اور مشترکہ طو پر اپنے اپنے فرائض ادا کرنے کے اصول پر قائم رہنا چاہیے۔