کثیرالجہتی موسمیاتی حکمرانی کے عمل میں امریکہ کی واپسی کا خیرمقدم، شی جن پھنگ

2021-04-22 21:25:19
شیئر:

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بائیس تاریخ کی رات کو کہا کہ چین  کثیرالجہتی موسمیاتی حکمرانی کےعمل میں امریکہ کی واپسی کا خیرمقدم کرتا ہے۔ چین اور امریکہ نے حالیہ دنوں "موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اعلامیہ " جاری کیا ہے۔ چین امریکہ سمیت عالمی برادری کے ساتھ مل کر عالمی ماحولیاتی حکمرانی کو آگے برھانے کا خواہاں ہے۔