ہمیں اپنی وعدے کو پورا کرنا چاہیئے، شی جن پھںگ

2021-04-22 21:39:51
شیئر:

موسمیات سے متعلق سربراہی کانفرنس بائیس تاریخ کو شروع ہوئی۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ  بیجنگ سے ویڈیو  لنک کے ذریعے  اس کانفرنس میں شریک ہوئے۔شی جن پھنگ نے کہا کہ ہمیں  بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر  منصفانہ اور انصاف پسندی کو کلیدی حیثیت  دیتے ہوئے موئثر اقدامات اپنا کر اقوام متحدہ کی قیادت میں عالمی نظام کا تحفظ کرنا چاہیئے۔ ہمیں ایک دوسرے  کی مذمت کرنے کی بجائے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا  چاہیئے، اپنے  اصولوں   اور پالیسیوں کو مسلسل برقرار  رکھنا چاہیئے اور اپنے وعدے کو پورا کرنا چاہیئے۔