چینی باشندوں میں 63فیصد سے زیادہ لوگ شہری علاقوں میں رہتے ہیں

2021-05-11 17:24:00
شیئر:

چینی باشندوں میں 63فیصد  سے زیادہ لوگ شہری علاقوں  میں رہتے ہیں_fororder_0511城镇人口

چین کےشماریات کے قومی بیورو کی جانب سے 11 مئی کو جاری کی جانے والی ساتویں قومی مردم شماری کی رپورٹ کے مطابق ، 2020 میں  1.41 بلین چینی آبادی میں سے  900 ملین سے زیادہ افراد شہری علاقوں میں رہتے ہیں ، یہ تعداد مجموعی آبادی کا 63.89فیصد  بنتی  ہے۔ جبکہ  1982 میں شہری علاقوں  میں رہنے والی چینی آبادی کا تناسب  ملک کی کل آبادی  میں صرف 20.9 فیصد  تھا ۔ چین  میں شہر کاری کا عمل  40 سال سے بھی کم وقت کا عرصہ لگا ہے ۔