شی جن پھنگ کا صوبہ حہ نان کا دورہ جاری ہے

2021-05-14 16:14:57
شیئر:

شی جن پھنگ کا صوبہ حہ نان کا دورہ  جاری ہے_fororder_图5

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تیرہ تاریخ  کو صوبہ حہ نان میں قیام کے دوران جنوبی چین کے دریا کے پانی کو  شمال تک پہنچانے کے منصوبے سے متاثرہ شی چھوان کاؤنٹی کا دورہ کیا ۔ شی چھوان کاؤنٹی  آبی  ذخائر کی تعمیر   کے لیے نقل مکانی کرنے والوں  کی تعداد کے لحاظ سے  ملک کی سب سے بڑی کاؤنٹی کے نام سے جانی جاتی ہے ۔  گزشتہ ساٹھ  سے زائد  برسوں میں آبی منصوبوں کی وجہ سے یہاں سے  منتقل ہونے والوں کی تعداد سات لاکھ  چھیاسٹھ  ہزار  سے تجاوز کر گئی ہے ۔ تیرہ تاریخ کو  شی جن پھنگ نے نقل مکانی کرنے والوں کے نئے رہائشی  مقامات کا دورہ کرتے ہوئے آبی منصوبوں کے معماروں اور نقل مکانی کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہاں کے مقامی لوگوں کی زندگی بہتر  سے بہتر  ہو گی ۔

شی جن پھنگ کا صوبہ حہ نان کا دورہ  جاری ہے_fororder_图2

شی جن پھنگ کا صوبہ حہ نان کا دورہ  جاری ہے_fororder_图3

شی جن پھنگ کا صوبہ حہ نان کا دورہ  جاری ہے_fororder_图1

شی جن پھنگ کا صوبہ حہ نان کا دورہ  جاری ہے_fororder_图4

شی جن پھنگ کا صوبہ حہ نان کا دورہ  جاری ہے_fororder_图7

شی جن پھنگ کا صوبہ حہ نان کا دورہ  جاری ہے_fororder_图8

شی جن پھنگ کا صوبہ حہ نان کا دورہ  جاری ہے_fororder_图6