نوول کورونا وائرس کثیر امآخذ اور کثیر ذرائع سے پھیلنے والا وائرس ہے، فرانس میں پاسچر انسٹی ٹیوٹ کی ڈاکٹر برائے امیونولوجی پروفیسر جو لیا

2021-06-18 16:32:47
شیئر:

نوول کورونا وائرس کثیر امآخذ اور کثیر  ذرائع سے پھیلنے والا وائرس ہے، فرانس میں پاسچر انسٹی ٹیوٹ کی ڈاکٹر برائے امیونولوجی پروفیسر جو لیا_fororder_1

حال ہی میں فرانس میں پاسچر انسٹی ٹیوٹ کے امیونولوجی کی ڈاکٹر پروفیسر جو لیا نے فرانسیسی "یوروپ ٹائمز" کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں نشاندہی کی کہ سائنسی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ فرانس میں کووڈ-۱۹ کی وبا کا ووہان سے کوئی تعلق نہیں ہے ، اور نوول کورونا وائرس متعدد ذرائع اور متعدد  جگہوں  سے پھیلتا ہے۔ 
اٹلی کے شہر میلان میں واقع قومی کینسر انسٹی ٹیوٹ کی تحقیقاتی ٹیم نے ثابت کیا  ہےکہ 2019 کے موسم گرما میں اٹلی میں نوول کورونا وائرس پھیل گیا  تھا۔2019 کے آخر میں شہر میلان ، ٹورین اور دیگر مقامات پر گھریلو گندے پانی میں نوول کورونا وائرس کی مثبت جانچ کی گئی تھی، جو  اس بات کا اشارہ ہے کہ  کورونا وائرس کے پہلے ہی بہت سے مریض موجود تھے۔