"نیا نوجوان" نامی میگزین نوجوانوں کے شعور کی بیداری کا باعث

2021-06-19 16:09:23
شیئر:

"نیا نوجوان"  نامی میگزین نوجوانوں کے شعور  کی بیداری کا باعث_fororder_0619新青年

"نیا نوجوان "نامی میگزین کا مقصد سائنس اور جمہوریت کی فعال تشہیر کے  ذریعے ، جدید  ادب کے انداز میں عام شہریوں میں روشن خیالی پھیلانے کی کوشش کرنا تھا ۔  اس میگزین کا  افتتاح  نئی ثقافتی تحریک  کی ترقی کی علامت تھا  اور اس سے چین میں مارکسزم کے  پھیلاو اور چار  مئی کی "تحریکِ حب الوطنی"کوپھیلانے  کی نظریاتی بنیاد رکھی گئی تھی ۔ستمبر انیس سو پندرہ میں چھن ڈو شیو نے شنگھائی میں "نوجوان میگزین " جاری  کیا ، بعد میں اس میگزین کا نام تبدیل کر کے اس کا نام  " نیا نوجوان " کر دیا  گیا ۔