سی پی سی کی منتخب شدہ عظیم راہ ، حاصل شدہ عظیم منزل مقصود اور کامیابیوں کو یقیناً چینی قوم کی ترقی کی تاریخ اور بنی نوع انسان کی تہذیبی ترقیاتی تاریخ میں سنہرے حروف میں درج کیا جائے گا ​

2021-07-01 18:08:56
شیئر:

چینی صدر شی جن پھنگ  نے یکم جولائی کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی سوویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  گزشتہ  ایک صدی میں سی پی سی  کی منتخب شدہ عظیم راہ ،  حاصل شدہ عظیم منزل مقصود اور کامیابیوں کو یقیناً چینی قوم کی ترقی کی تاریخ اور بنی نوع انسان کی تہذیبی ترقیاتی تاریخ میں سنہرے حروف میں درج کیا جائے گا  ۔