سی پی سی کا صد سالہ دور چینی قوم کے ہزار سالہ روشن مستقبل کے سفر کا بہترین دور ہے ۔

2021-07-01 18:22:16
شیئر:

چینی صدر شی جن پھنگ نے یکم جولائی کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی ۱۰۰ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پی سی  کا  صد سالہ دور   چینی قوم کے   ہزار   سالہ روشن مستقبل کے سفر کا    بہترین دور  ہے ۔ ماضی کا جائزہ لیتے ہوئے مستقبل کا سامنا کرتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مضبوط قیادت میں تمام عوام کے خاطر خواہ اتحاد کے تحت جامع جدید سوشلسٹ مضبوط ملک کا قیام  اور چینی قوم کی نشاۃ ثانیہ کا  چینی خواب یقیناً شرمندہ تعبیر ہو گا ۔