پاکستان میں ہلاک ہونے والےنو چینی اہلکاروں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں

2021-07-24 16:25:33
شیئر:

پاکستان میں ہلاک ہونے والےنو چینی اہلکاروں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں_fororder_0724遗体回国、

پاکستان میں دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے  نو چینی اہلکاروں کی میتیں ۲۳ جولائی کو ان کے وطن پہنچا دی گئیں ۔ چین پاکستان سے مطالبہ کرتا  ہے کہ پاکستان اس واقعے کی سنجیدگی سے تفتیش کرے ، اس واقعے کے ذمہ داران کو جلد از جلد  انصاف کے کٹہرے میں لائے اور زخمیوں کے علاج میں کسی بھی طرح کی کوئی کسر نہ چھوڑے ۔پاکستان میں چینی اہلکاروں ،منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کو یقینی بنانےکے لیے موثر اقدامات اختیار کیے جائیں اور ایسے انتظامات کیے جائیں کہ دوبارہ اس قسم کے واقعات رونما نہ ہوں۔