ر یپبلکن بمقابلہ ڈیموکریٹس: کووڈ-19 کی الزام تراشیاں

2021-07-28 12:22:41
شیئر:

کیا آپ کو امریکہ کے صدارتی انتخابات کے موقع پرریپبلکن اور  ڈیموکریٹس  کی جانب سے کووڈ-19 کے حوالے  سے ایک دوسرے پر کی جانے والی الزام تراشیاں یاد ہیں؟
ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے سال 2020 میں ہونے والی امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دی تھی۔ انتخابی مہم کے دوران دوںوں جماعتوں کی جانب سے ایک دوسرے پر کووڈ-19 پر قابو پانے میں ناکامی کے الزامات لگائے گئے تھے۔ ان دنوں کیا ہوا تھا؟ آئیے مل کریاد تازہ کرتے ہیں۔