امریکہ وائرس کے ماخذ کے معاملے پر عالمی ادارہ صحت اور سائنس دانوں کو مجبور کررہا ہے

2021-07-28 10:43:26
شیئر:

امریکی حکومت کے زبردست دباؤ کا سامنا کرتے ہوئے، عالمی ادارہ صحت کو حال ہی میں کووڈ-۱۹ کے ماخذ کی تحقیقات کی رپورٹ شائع کرنے پر مجبور کیا گیا تھا ، لیکن اس بار کے نتائج مارچ میں جاری ہونے والی رپورٹ کے نتائج سے بالکل مختلف ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ، وہ سائنس دان اور ماہرین جو "لیبارٹری لیک تھیوری" کی تردید کرتے ہیں انہیں سائبر تشدد ، ہراسانی  یہاں تک کہ ذاتی نوعیت کے خطرات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔