امریکی انداز میں وائرس کے ماخذکا سراغ لگانا ، ایک سیاسی کھیل

2021-07-29 14:59:40
شیئر:

امریکی انداز میں وائرس کے ماخذکا سراغ لگانا  ، ایک سیاسی کھیل_fororder_spin

دنیا کے اسی فیصد نیٹیزینز کا خیال ہے کہ  نوول کورونا وائرس کے ماخذ کا سراغ لگانے کے سلسلے میں سیاست  کی گئی ہے ۔ امریکی انداز میں وائرس  کے ماخذ کا سراغ لگانا  ایک سیاسی کھیل ہے ۔