ٹوکیو اومپک گیمز میں چینی کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل فخر ہے ، تھامس باخ

2021-07-29 20:08:27
شیئر:

ٹوکیو  اومپک گیمز میں چینی کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل فخر ہے ، تھامس باخ_fororder_bach

۲۹ جولائی کو  بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے چیئرمین تھامس باخ نےٹوکیو اولمپک گیمز  کےانٹرنیشنل براڈکاسٹنگ سینٹر  میں چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو  دیتے  ہوئے کہا کہ ٹوکیو اولمپک گیمز میں چینی کھلاڑیوں کی کاکردگی قابل فخر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انیس سو اسی میں انہوں نے پہلی مرتبہ چین کا دورہ کیا تھا۔ آج، چین میں نا صرف کھیلوں کے میدان میں بلکہ مختلف شعبوں میں نمایاں تبدیلیاں آ چکی ہیں ۔ انہوں نے بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز  کے حوالے سے چینی صدر شی جن پھنگ کی  تجاویز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا کہ  بیجنگ سرمائی اولمپکس ۲۰۲۲ دنیا  پرایک منفرد نقش چھوڑِیں  گی ۔