امریکی انٹیلی جنس سروسز کی جانب سے دیگر ممالک میں ناجائز تباہ کن کاروائیوں پر مبنی تاریخی دستاویزی فلم

2021-07-30 09:59:08
شیئر:

امریکہ کی دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ امریکی مداخلت کے ذرائع خفیہ کارروائیوں سے لے کر فوجی کارروائیوں تک پھیلے ہوئے ہیں۔ ہم ان میں سے کچھ واقعات کا جائزہ لیتے ہیں کہ کس طرح امریکی سازشوں نے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو تباہ کیا ہے۔