افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی لازمی ہے ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل

2021-09-11 19:52:10
شیئر:

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو  گوتریس نے دس تاریخ کو نیویاک میں اقوام متحدہ کے ھیدکواٹر میں  منعقدہ  نیوز بریفنگ میں کہا کہ افغانستان کو  انسدانی امداد کی  جلد فراہمی لازمی ہے  تاکہ افغانستان میں انسانی اور معاشی تباہی سے بچا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ  اس وقت مختلف ممالک کو  افغان طالان سے رابطہ کرنا  چاہیئے ۔ افغان عوام کو انسانی امداد کے سلسلے میں اقوام متحدہ کلید  کردار ادا کر سکتا ہے ۔ افغان معقشی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے گوٹریس نے کہا کہ افغانستان میں معاشی تباہی کسی  فریق کے  مفاد میں نہیں ہے ۔ ہمیں ایک تباہ کن صورتحال سے بچنے کا طریقہ کار تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔غیر مستحکم معاشی صورت حال سے دہشت گرد   آسانی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔