چین کی چودہویں قومی گیمز کی افتتاحی تقریب پندرہ تاریخ کو شی آن شہر میں منعقد ہو گی

2021-09-14 20:14:34
شیئر:

چین کی  چودہویں قومی گیمز کی افتتاحی تقریب پندرہ تاریخ کو شی آن شہر میں منعقد ہو گی_fororder_33

چین کی چودہویں قومی گیمز کی افتتاحی تقریب پندرہ تاریخ کی رات آٹھ بجے چین کے شہر شی آن میں منعقد ہو گی۔ چینی صدر شی جن پھنگ قومی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے اور گیمز کے آغاز کا با ضابطہ اعلان کریں گے۔
چائنا میڈیا گروپ گیمز کی افتتاحی تقریب براہ راست نشر کرے گا۔