چینی صدر شی جن پھنگ کا سوئی دحہ کاونٹی کا دورہ

2021-09-15 09:59:53
شیئر:

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چودہ ستمبر کو صوبہ شان شی کے شہر یو لین کی کاونٹی سوئی دحہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے سوئی دحہ کاونٹی کے لیے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے سابقہ دفتر کے مقام، سوئی دحہ مڈل اسکول، غیر مادی ثقافتی ورثے کے نمائشی ہال اور ہاو جیا چھیان گاوں کا دورہ کیا۔جہاں انہوں نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بہترین روایات، طلبہ کی صحت مندانہ ترقی ، روایتی ثقافت کی حفاظت اور دیہی علاقوں کی ترقی سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا۔

صدر شی جن پھنگ نے سوئی دحہ مڈل اسکول میں طلبہ سے بات چیت کی۔ انہوں نے اسکول کے طلبہ کی جامع ترقی کرنے کی حوصلہ افزائی کی ہے تاکہ ملک کی ترقی میں اپنی اپنی خدمات سرانجام دی جائیں۔

چینی صدر شی جن پھنگ کا سوئی دحہ کاونٹی کا دورہ_fororder_0915文化遗产

چینی صدر شی جن پھنگ کا سوئی دحہ کاونٹی کا دورہ_fororder_0915中共旧址

چینی صدر شی جن پھنگ کا سوئی دحہ کاونٹی کا دورہ_fororder_0915郝家桥

چینی صدر شی جن پھنگ کا سوئی دحہ کاونٹی کا دورہ_fororder_0915中心