چین کے 14 ویں قومی کھیلوں کی افتتاحی تقریب 15 تاریخ کی شام کو شی آن شہر کے اولمپک سپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے قومی کھیلوں کا باضابطہ افتتاح کیا۔