چین میں ماحولیاتی تحفظ کے اقتصادی سماجی اثرات

2021-09-15 16:00:01
شیئر:

تیرہ تاریخ کو  چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ شان شی کے یولین شہر کادورہ کیا۔اس دوران انہوں نے می جی کاونٹی کے گاو شی گو گاوں میں زمینی کٹاو کے کنٹرول اور ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کی کوششوں کا جائزہ لیا۔ماضی میں یہ علاقہ بنجر تھا اور زمینی کٹاو کے سنگین مسائل سے دوچار تھا۔ساٹھ سال کی جدوجہد کے بعد آج گاو شی گو گاوں مقامی طور پر اگائے گئے پھلوں اور نقد آور فصلوں کا مرکز بن چکا ہے ، یہاں ماحولیاتی سیاحت کو بھرپور ترقی ملی ہے ، اور یہ گاوں مربوط ماحولیاتی اور اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ 2020 میں یہاں باشندوں کی فی کس آمدن 18000 یوآن سے تجاوز کر چکی ہے ، اور یہ چین میں ماحولیاتی تحفظ کی کوششوں کی عمدہ مثال بن چکا ہے۔

چین میں ماحولیاتی تحفظ کے اقتصادی سماجی اثرات_fororder___172.100.100.3_temp_9500032_1_9500032_1_1_2c2a2bc2-cccd-4b34-8452-05ca4b0d0108

چین میں ماحولیاتی تحفظ کے اقتصادی سماجی اثرات_fororder___172.100.100.3_temp_9500032_1_9500032_1_1_fcb3142d-d1bd-4fd0-bb81-859ce48b7935

چین میں ماحولیاتی تحفظ کے اقتصادی سماجی اثرات_fororder___172.100.100.3_temp_9500032_1_9500032_1_1_1dd5e580-7a4d-42af-8648-0fce1435bcb5

چین میں ماحولیاتی تحفظ کے اقتصادی سماجی اثرات_fororder___172.100.100.3_temp_9500032_1_9500032_1_1_725fe0c2-42e6-4f51-af60-ba24cc7daf30