شی جن پھنگ اقوام متحدہ کی 76 ویں جنرل اسمبلی کی عام بحث میں شرکت کریں گے۔ وزارت خارجہ

2021-09-20 15:13:40
شیئر:

شی جن پھنگ اقوام متحدہ کی 76 ویں جنرل اسمبلی کی عام بحث میں شرکت کریں گے۔ وزارت خارجہ_fororder_src=http___nimg.ws.126.net__url=http%3A%2F%2Fdingyue.ws.126.net%2F2021%2F0920%2F502bea23j00qzpva200a7c0012800s2m&thumbnail=650x2147483647&quality=80&type=jpg&refer=http___nimg.ws.126

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ صدر شی جن پھنگ  21 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 76 ویں عام بحث میں شرکت کریں گے اورایک اہم تقریر کریں گے۔