چینی صدر شی جن پھنگ کا صوبہ شان ڈونگ میں یانگ میاؤ کمیونٹی کا دورہ اور مقامی باشندوں سے بات چیت

2021-10-22 11:16:45
شیئر:

اکیس اکتوبر کو، صدرشی جن پھنگ نے  صوبہ شان ڈونگ میں  یانگ میاؤ کمیونٹی کا دورہ کیا  جہاں  دریائے زرد کے سیلابی پانی کو ذخیرہ کرنے والے علاقے سے نقل مکانی کرنے والے باشندے رہتے ہیں ۔
یاد رہے کہ
  1979 میں دریائے زرد کے آس پاس آبی منصوبوں کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے لئِے متعلقہ علاقوں کے مکینوں  نے نئے رہائشی علاقوں میں نقل مکانی کی تھی اور نئی زندگی کی شروعات کی تھیں۔ صدر شی جن پھنگ نے مقامی باشندوں  سے بات چیت کے دوران ان کے حالات زندگی ، رہائشی علاقے کی تعمیر اور روز مرہ سہولیات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا۔

چینی صدر شی جن پھنگ کا  صوبہ شان ڈونگ میں  یانگ میاؤ کمیونٹی کا دورہ  اور مقامی باشندوں سے بات چیت_fororder_东营2