شی جن پھنگ اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست کی بحالی کی پچاسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے

2021-10-22 10:47:46
شیئر:

چین کے صدر  مملکت شی جن پھنگ  پچیس اکتوبر کو  اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست کی بحالی  کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے اور اہم خطاب کریں گے ۔