گیارہویں چائنا اسپیشل گیمز اور آٹھویں پیرا اولمپک گیمز کا آغاز

2021-10-23 16:31:59
شیئر:

گیارہویں چائنا اسپیشل گیمز  اور آٹھویں پیرا اولمپک گیمز  کا آغاز_fororder_77

عوامی جمہوریہ چین کی گیارہویں چائنا اسپیشل گیمز  اور آٹھویں پیرا اولمپک گیمز  کی افتتاحی تقریب  بائیس تاریخ کی شام چین کے شہر شی آن میں  منعقد ہوِ ئی ۔ ملک بھر  کی پینتیس ٹیموں کے چار ہزار چار سو چوراسی کھلاڑی ان گیمز میں شریک ہو رہے ہیں ۔