چین کا عالمی امن کے فروغ میں نمایاں کردار

2021-10-23 16:03:17
شیئر:

چین کا عالمی امن کے فروغ میں نمایاں کردار_fororder_11

 

چین کا عالمی امن کے فروغ میں نمایاں کردار_fororder_33

رواں برس کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی 100 ویں سالگرہ اور عوامی جمہوریہ چین کی اقوام متحدہ میں قانونی نشست کی بحالی کی 50 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر گزشتہ پچاس برسوں میں چین نے عالمی امور کے حوالے سے اپنے اہم خیالات اور پالیسی تجاویز کا فعال طور پر اظہار کیا ہے، اقوام متحدہ کے کثیر الجہتی امور میں ہمہ جہت طور پر شرکت کی ہے  اورعالمی امن اور مشترکہ ترقی کے فروغ میں اپنی دانش اور طاقت کا تبادلہ کیا ہے۔گزشتہ 30 سالوں کے دوران چینی فوج اور پولیس نے اقوام متحدہ کے تقریباً 30 امن مشنز میں حصہ لیا ہے اور 50000 سے زائد امن دستے روانہ کیے ہیں۔ 16 چینی افسروں اور فوجیوں نے اقوام متحدہ کے امن مشنز میں اپنی قیمتی جانیں دی ہیں۔

چین کا عالمی امن کے فروغ میں نمایاں کردار_fororder_22

چین کا عالمی امن کے فروغ میں نمایاں کردار_fororder_44