اقوام متحدہ کی 76ویں جنرل اسمبلی کے صدر سمیت اہم شخصیات کا دورہ چین

2021-11-25 13:56:52
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے چوبیس تاریخ کو نیوز بریفنگ میں کہا کہ چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر اقوام متحدہ کی 76ویں جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد اور ڈنمارک کے وزیر خارجہ کیفورڈ چوبیس سے ستائیس نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں ۔ جبکہ  سوئس نائب صدر اور وزیر خارجہ اگنازیو کیسیس کے دورہ چین کے دوران چین اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان وزارت خارجہ کی سطح پر اسٹریٹجک مذاکرات کا تیسرا دور منعقد ہو گا۔